جنرل قاسم رضائی نے جمعرات کے روز ایرانی جزیرہ کیش میں منعقدہ ایک تقریب میں، خطے کے ممالک بالخصوص خلیج فارس ممالک کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کی اقوام ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور خطے میں کشیدگی اور تیسرے ممالک کی فوجی موجودگی سے اتفاق نہیں کرتیں۔
انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ دشمن خطے کے ممالک کے وسائل کو لوٹنے کے درپے ہیں جسے روکنا اقوام کا فرض ہے۔
آپ کا تبصرہ